چوبیسویں ذی الحجہ کا دن - عید مباہلہ﴿

 
 

 مشہور روایت کے مطابق۲۴ ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے اس دن حضرت رسول ﷺ نے نصارٰی نجران سے مباہلہ کیا تھا واقعہ یوں ہے کہ حضرت رسول ﷺنے اپنی عبا اوڑھی ،پھر امیرالمؤمنین (ع)،جناب فاطمہ (سلام اللہ علیھا)اور حضرت حسن و حسین (ع)کو اپنی عبا میں لے لیا ۔تب فرمایا کہ یا اللہ ! ہر نبی کے اہلبیت (ع)ہوتے ہیں اور یہ میرے اہلبیت(ع) ہیں ۔ پس ان سے ہر قسم کی ظاہری و باطنی برائی کو دور رکھ اور ان کو اس طرح پاک رکھ جیسے پاک رکھنے کا حق ہے ،اس وقت جبرائیل امین(ع) آیت تطہیر لے کر نازل ہوئے اس کے بعد حضرت رسول خدا ﷺ نے ان چار ہستیوں کو اپنے ساتھ لیا اور مباہلہ کے لئے نکلے ،نصاریٰ نجران نے آپ کو اس شان سے آتے دیکھا ،اور علامات عذاب کا مشاہدہ کیا تو مباہلہ سے دست بردار ہو کر مصالحت کر لی اور جزیہ دینے پر آمادہ ہو گئے ۔آج ہی کے دن امیرالمؤمنین (ع) نے حالت نماز میں سائل کو انگوٹھی عطا فرمائی ۔اور آپ کی شان میں آیہ مبارکہ ”اِنَّمَاْ وَلَیُّکُمُ اللهِ۔۔۔“ نازل فرمائی۔ خلاصہ کلام یہ کہ یوم مباہلہ بڑی عظمت اور اہمیت کا حامل ہے اور اس میں چند ایک اعمال ہیں ۔

(۱)غسل ۔                                   

(۲)روزہ۔

(۳)دورکعت نماز کہ جسکا وقت، ترتیب اور ثواب عید غدیر کی نماز کی مثل ہے ،البتہ اس میں آیةالکرسی کو ھُمْ فِیْھَا خَالِدُوْنَ تک پڑھے ۔ نماز کا تفصیلی طریقہ یہ ہے کہ  ٢ رکعت نماز ظہر  کے وقت پڑھے  جسکی ہر رکعت میں سورہٴ  الحمد  کے بعد ١٠ مرتبہ سورة الإخلاص پڑھے فٹ ١٠ مرتبہ آیتہ الکرسی  اور اسکے بعد  ١٠ مرتبہ سورہٴ القدر پڑھے 

(۴) اس دن زیارت جامع الکبیر اور زیارت جامع الصغیر پڑھنے کی بھی تاکید کی گئی ہے

(٥) دعائے مباہلہ:یہ ماہ رمضان کی دعائے سحر کے مشابہ ہے اور اسکو شیخ و سید دونوں نے نقل فرمایا ہے چونکہ ان دونوں بزرگوں کے نقل کردہ کلمات دعا میں کچھ اختلاف ہے ،لہذا یہاں ہم اسے شیخ کی کتاب مصباح کی روایت کے مطابق تحریر کر رہے ہیں ،شیخ کا کہنا ہے کہ امام جعفر صادق (ع) نے دعائے مباہلہ کی بہت زیادہ فضیلت بیان فرمائی ہے اور وہ دعا یہ ہے :

 

خدا کے نام سے( شروع کرتا ہوں)جو بڑا مہربا ن نہایت رحم والا ہے

بِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ

اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے روشن ترین نور میں سے اور تیرا ہر نور درخشاں ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تیرے تمام نور کے واسطے  اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت بڑے جلوے میں سے اور تیرا ہر جلوہ بہت بڑا جلوا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے  تمام جلوہ کے واسطے اے معبود ! طلب کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہترین جمال میں سے اور تیرا ہر جمال پسندیدہ و بہترین ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں  تیرے پورے جمال کے واسطے اے معبود! میں پکارتا ہوں تجھے جیسا کہ تو نے حکم کیا پس میری دعا قبول کر جیسا کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال  کرتا ہوں تجھ سے تیری بڑی بزرگی میں سے اور تیری ہر بزرگی ہی بڑی ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری پوری بزرگی کے واسطے اے معبود!  میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے روشن نور میں سے اور تیرا ہر نور روشن ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پوری نور کے واسطے اے معبود!  میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری وسیع تر رحمت میں سے اور تیری ساری رحمت وسیع ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سیتیری پوری  رحمت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس میری دعا قبول کر جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں  تجھ سے تیرے کامل ترین کمال میں سے اور تیرا ہر کمال ہی کامل ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سیتیرے پورے کمال کے واسطے اے معبود! میں سوال  کرتا ہوں تجھ سے تیرے سالم ترین کلمات میں سے اور تیرے سب کلمات ہی سالم تر ہیں اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے کلمات کے واسطے  اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت بڑے ناموں میں سے اور تیرے سارے ہی نام بڑے ہیں اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے  تمام تر ناموں کے واسطے اے معبودمیں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے تو نے وعدہ کیا اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے  تیری بہت بڑی عزت میں سے اور تیری ہر عزت بہت بڑی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر عزت کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ  سے تیرے ارادے میں سے جو نافذ ہونے والا ہے اور تیرا ہر ارادہ نافذ ہونے والا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے ارادے کے واسطے  اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری قدر ت کا جس سے تو ہر چیز پر قبضہ و غلبہ رکھتا ہے اور تیری ہر قدر ت قابض اور غالب ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر قدرت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے  اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت جاری ہونے والے علم میں سے اور تیرا ہر علم جاری ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے تمام تر علم  کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بڑے خوش آیند قول میں سے اور تیرا ہر قول خوش آیند ہے اے معبود! میں وہ سبھی تیرے نزدیک محبوب ہیں  اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے قول کے واسطے اے معبود! میں طلب کرتا ہوں تجھ سے تیرے محبوب ترین سوالوں میں  سے اور تیرے سبھی سوالوں کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود طلب کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے بڑی بزرگی میں سے اور تیری ہر بزرگی ہی سب سے بڑی ہے اے معبود !میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ساری بزرگی کے واسطے  اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے دائمی سلطانی میں سے اور تیری ہر سلطانی ہی دائمی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر  سلطانی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے بڑی حکومت میں سے اور تیری تمام تر حکومت بڑی ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ  سے تیری ساری حکومت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! طلب کرتا ہوں تجھ سے  تیری سب سے بڑی بلندی میں سے اور تیری ہربلندی بہت بڑی ہے اے معبود ! سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر بلندی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ  سے تیری سب سے عجیب تر نشانیوں میں سے اور تیری سبھی آیات عجیب ہیں اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر آیتوں کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سب سے قدیم احسان کااور تیرا ہر احسان قدیم ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سارے احسان کے واسطے اے معبود!  میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اسکے واسطے جس میں تیری شان  اور تیراغلبہ ظاہر و عیاں ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ہر شان اور تیرے ہر غلبے کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس نام کے واسطے جس سے تو جواب دیتا ہے جب میں تجھ سے مانگتا ہوں اے اللہ اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں سوال کرتا ہوں لاالہ الا انت کے نور کے واسطے اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں سوال کرتا ہوں تجھ سے لاالہ الا انت کے جلال کے واسطے اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں تجھ سے سوال کرتا ہوں لاالہ الا انت  کے واسطے اے معبود میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیاپس قبول کر میری دعا جیسے تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے وسیع تر رزق میں سے اور تیرا ہر رزق وسیع ہے اے معبود میں سوال کرتا ہوں تیرے تمام رزق کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری خوشگوار عطا میں سے اور تیری ہر  عطا خوشگوار ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام عطا کے واسطیاے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری بھلائی میں سے جلد ملنے والی کا اور تیری ہر بھلائی جلد ملنے والی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ساری بھلائی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے فضل  میں سے بہت بڑا فضل کا اور تیرا ہر فضل بہت بڑا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سارے فضل کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں  تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! محمد و آل(ع) محمد پر رحمت نازل فرما اور اٹھا کھڑا کر مجھے جبکہ تجھ پر میرا ایمان ہو تیرے رسول کی تصدیق کروں ان پر اور ان کی آل (ع)پر سلام ہو اور تصدیق کروں علی (ع)ابن ابی طالب(ع) کی ولایت کی دورر ہوں ان کے دشمنوں سے اور ائمہ(ع) کی پیروکاری کا کہ جو آل محمد میں سے ہیں ان سب پر سلام ہو پس میں راضی ہوں اس بات پر اے پروردگار اے معبود!حضرت محمد پر رحمت فرما جو تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں پہلے لوگوں میں اور حضرت محمد پر رحمت فرما پچھلے لوگوں میں حضرت محمد پر رحمت فرما افلاک اور عرش برین میں اور  حضرت محمد پر رحمت فرما پیغمبروں میں اے معبود! حضرت محمد کو عطا فرما ذریعہ بلندی بڑائی اور بلند سے بلند تر مقام اے معبود! محمد و آل(ع) محمد پر  رحمت فرما اور مجھے قانع کر اس رزق پر جو تو نے دیا برکت دے اس میں جو تو نے مجھے دیامیری حفاظت کر میری غیبت میں اور اس میں جو مجھ سے غائب ہے اے معبود! محمد وآل(ع) محمد پر رحمت نازل فرما اور مجھے اٹھا جبکہ میرا تجھ پر ایمان ہو اور تیرے رسول کی تصدیق کروں اے معبود!محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما اور میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری بہتر سے بہتر خوشنودی اور جنت کااور پناہ لیتا ہوں تیرے سخت سے سخت غضب اور جہنم سے اے معبود! محمد و آل(ع) محمد پر رحمت نازل فرما اور میری حفاظت کر ہر ایک مصیبت سے ہر ایک مشکل سے ہر ایک سزا سے ہر ایک الجھن سے ہرایک تنگی سے ہر ایک برائی سے ہر ایک ناپسند امر سے ہر ایک کھٹنائی سے اورہر ایک آفت سے جو نازل ہوئی یا نازل ہو آسمان سے زمین کی طرف اس موجودہ گھڑی میں آج کی رات میں آج کے دن میں اور اس مہینہ میں اور اس رواں سال میں اے معبود! رحمت نازل فرما محمد و آل محمد پر اور نصیب کر مجھے ہر ایک راحت ہر ایک مسرت ہر طرح کی ثابت قدمی ہر ایک کشادگی ہر ایک آرام ہر طرح کی سلامتی ہر طرح کی عزت اور ہر قسم کی روزی وسیع حلال پاکیزہ ہر طرح کی نعمت اور ہر ایک  وسعت جو نازل ہوئی یا نازل ہو آسمان سے زمین کی طرف اس موجودہ گھڑی میں آج کی رات میں آج کے دن اس مہینے میں اور اس رواں سال میں اے معبود !اگر میرے گناہوں نے تیرے سامنے میرا چہرا پژمردہ کردیا وہ میرے اور تیرے درمیان حائل ہو گئے اور تیرے سامنے میرا حال خراب کر دیا ہے تو میں سوالی ہوں تیرے نور ذات کے واسطے جو بجھتا نہیں اور محمد کی عزت کے واسطے جو تیرے چنے ہوئے دوست ہیں اور تیرے ولی علی مرتضی (ع)کی عزت کے واسطے اور تیرے اولیاء کے وسیلے سے جن کو تو نے پسند کیا ہے یہ کہ تو محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما اور یہ کہ میں جو گناہ پہلے کر چکا ہوں وہ معاف کر دے اور باقی زندگی میں گناہوں سے مجھے محفوظ رکھ اور تیری پناہ لیتا ہوں اے اللہ اس سے کہ تیری نافرمانی کے کسی کام کیطرف پلٹوں جب تک تو مجھے زندہ رکھے یہاں تک کہ مجھے  موت دے تو میں تیرا اطاعت گزار اور تو مجھ سے راضی ہو اور یہ کہ تو میرے اعمال نامے کو نیکی پر ختم کرے اور اس کے ثواب میں مجھے جنت عطا کرے  نیز میرے ساتھ وہ سلوک کر جو تیرے شایاں ہے اے بچانے والے اے پردہ پوشی کرنے والے محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما اور اپنی رحمت سے مجھ پر  رحم فرما اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ۔

 اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ بَھائِکَ بِأَبْھاہُ وَکُلُّ بَھائِکَ بَھِیٌّ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِبَھائِکَ  کُلِّہِ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ جَلالِکَ بِأَجَلِّہِ وَکُلُّ جَلالِکَ جَلِیلٌ،اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِجَلالِکَ  کُلِّہِ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ جَمالِکَ بِأَجْمَلِہِ وَکُلُّ جَمالِکَ جَمِیلٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ   بَجَمالِکَ کُلِّہِ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ  مِنْ عَظَمَتِکَ بِأَعْظَمِھا وَکُلُّ عَظَمَتِکَ عَظِیمَةٌ،اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِعَظَمَتِکَ کُلِّھا۔اَللّٰھُمَّ  إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ نُورِکَ بِأَنْوَرِہِ وَکُلُّ نُورِکَ نَیِّرٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ بِنُورِکَ کُلِّہِ۔اَللّٰھُمَّ   إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ رَحْمَتِکَ بِأَوسَعِھا وَکُلُّ رَحْمَتِکَ واسِعَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِرَحْمَتِکَ  کُلِّھا۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ   کَمالِکَ بِأَکْمَلِہِ وَکُلُّ کَمالِکَ کامِلٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِکَمالِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ  مِنْ کَلِماتِکَ بِأَ تَمِّھا وَکُلُّ کَلِماتِکَ تامَّةٌ،اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِکَلِماتِکَ کُلِّھا اَللّٰھُمَّ إِنِّی    أَسْأَلُکَ مِنْ أَسْمائِکَ بِأَکْبَرِھا وَکُلُّ أَسْمائِکَ کَبِیرَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِأَسْمائِکَ   کُلِّھا اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ  عِزَّتِکَ بِأَعَزِّھا وَکُلُّ عِزَّتِکَ عَزِیزَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِعِزَّتِکَ کُلِّھا۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ  مِنْ مَشِیئَتِکَ بِأَمْضاھَا وَکُلُّ مَشِیئَتِکَ ماضِیَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِمَشِیئَتِکَ کُلِّھا۔ اَللّٰھُمَّ  إِنِّی أَسْأَلُکَ بِقُدْرَتِکَ الَّتِی اسْتَطَلْتَ بِھا عَلَی کُلِّ شَیْءٍ وَکُلُّ قُدْرَتِکَ مُسْتَطِیلَةٌ، اَللّٰھُمَّ   إِنِّی أَسْأَلُکَ بِقُدْرَتِکَ کُلِّھا ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی  اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ عِلْمِکَ بِأَ نْفَذِہِ وَکُلُّ عِلْمِکَ نافِذٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِعِلْمِکَ   کُلِّہِ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ قَوْ لِکَ بِأَرْضاُہ وَکُلُّ قَوْلِکَ رَضِیٌّ،اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِقَوْلِکَ  کُلِّہِ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ مَسائِلِکَ بِأَحَبِّھا وَکُلُّھا إِلَیْکَ حَبِیبَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ  بِمَسائِلِکَ کُلِّھا۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی  أَسْأَلُکَ مِنْ شَرَفِکَ بِأَشْرَفِہِ وَکُلُّ شَرَفِکَ شَرِیفٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِشَرَفِکَ کُلِّہِ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ سُلْطانِکَ بِأَدْوَمِہِ وَکُلُّ سُلْطانِکَ دائِمٌ،اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِسُلْطانِکَ   کُلِّہِ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ مُلْکِکَ بِأَ فْخَرِہِ وَکُلُّ مُلْکِکَ فاخِرٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِمُلْکِکَ  کُلِّہِ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ مِنْ عَلائِکَ بِأَعْلاہُ وَکُلُّ عَلائِکَ عالٍ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِعَلائِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ آیاتِکَ بِأَعْجَبِھا وَکُلُّ آیاتِکَ عَجِیبَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِآیاتِکَ کُلِّھا اَللّٰھُمَّ إِنِّی  أَسْأَلُکَ مِنْ مَنِّکَ بِأَقْدَمِہِ وَکُلُّ مَنِّکَ قَدِیمٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِمَنِّکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِما أَ نْتَ فَیہِ مِنَ الشَّأنِ وَالْجَبَرُوتِ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِکُلِّ شَأْنٍ وَکُلِّ جَبَرُوتٍ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِما تُجِیبُنِی   بِہِ حِینَ أَسْأَلُکَ یَا اللهُ یَا لاَ إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ أَسْأَلُکَ بِبَھاءِ لا إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ، یَا لا إِلہَ إِلاَّ أَ نْتَ أَسْأَلُکَ بِجَلالِ لاَ إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ، یَا لاَ إِلہَ إِلاَّ أَ نْتَ أَسْأَلُکَ بِلا إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ مِنْ رِزْقِکَ بِأَعَمِّہِ وَکُلُّ رِزْقِکَ عامٌّ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِرِزْقِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ عَطائِکَ بِأَھْنَاہُ وَکُلُّ عَطائِکَ ھَنِیءٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِعَطائِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ  خَیْرِکَ بِأَعْجَلِہِ وَکُلُّ خَیْرِکَ عاجِلٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِخَیْرِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی   أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ بِأَ فْضَلِہِ وَکُلُّ فَضْلِکَ فاضِلٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِفَضْلِکَ کُلِّہِ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ   وَابْعَثْنِی عَلَی الْاَیمانِ بِکَ وَالتَّصْدِیقِ برَسُولِکَ عَلَیْہِ وَآلِہِ اَلسَّلَامُ وَالْوِلایَةِ لِعَلِیِّ بْنِ أَبِی  طالِبٍ وَالْبَرائَةِ مِنْ عَدُوِّہِ وَالائتِمامِ بِالْاَئِمَّةِ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ، فَإِنِّی قَدْ رَضیْتُ   بِذلِکَ یَا رَبِّ۔اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُولِکَ فِی الْاَوَّلِینَ، وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ  فِی الْاَخِرِینَ،وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ فِی الْمَلاَ الْاَعْلیٰ، وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ فِی الْمُرْسَلِینَ ۔ اَللّٰھُمَّ  أَعْطِ مُحَمَّداً الْوَسِیلَةَ وَالشَّرَفَ وَالْفَضِیلَةَ وَالدَّرَجَةَ الْکَبِیرَةَ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ  مُحَمَّدٍ وَقَنِّعْنِی بِما رَزَقْتَنِی، وَبارِکْ لَی فِیما آتَیْتَنِی، وَاحْفَظْنِی فِی غَیْبَتِی وَکُلِّ غائِبٍ ھُوَ لِی اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَابْعَثْنِی عَلَی الْاِیمانِ بِکَ وَالتَّصْدِیقِ بِرَسُولِکَ  اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وأَسْأَلُکَ خَیْرَ الْخَیْرِ رِضْوانَکَ وَالْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِکَ  مِنْ شَرِّ الشَّرِّ سَخَطِکَ وَالنَّارِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَاحْفَظْنِی مِنْ کُلِّ مُصِیبَةٍ  وَمِنْ کُلِّ بَلِیَّةٍ وَمِنْ کُلِّ عُقُوبَةٍ وَمِنْ کُلِّ فِتْنَةٍ وَمِنْ کُلِّ بَلاءٍ وَمِنْ کُلِّ شَرٍّ وَمِنْ کُلِّ مَکْرُوہٍ وَ مِنْ کُلِّ مُصِیبَةٍ وَمِنْ کُلِّ آفَةٍ نَزَلَتْ أَو تَنْزِلُ مِنَ السَّماءِ إِلَی الْاََرْضِ فِی ھذِہِ السَّاعَةِ وَفِی ھذِہِ  اللَّیْلَةِ، وَفِی ھذَا الْیَوْمِ، وَفِی ھذَا الشَّھْرِ وَفِی ھذِہِ السَّنَةِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ   وَاقْسِمْ لِی مِنْ کُلِّ سُرُورٍ وَمِنْ کُلِّ بَھْجَةٍ، وَمِنْ کُلِّ اسْتِقامَةٍ، وَمِنْ کُلِّ فَرَجٍ، وَمِنْ کُلِّ عافِیَةٍ وَمِنْ کُلِّ سَلامَةٍ، وَمِنْ کُلِّ کَرامَةٍ وَمِنْ کُلِّ رِزْقٍ واسِعٍ حَلالٍ طَیِّبٍ وَمِنْ کُلِّ نِعْمَةٍ وَمِنْ کُلِّ  سعَةٍ نَزَلَتْ أَوتَنْزِلُ مِنَ السَّماءِ إِلَی الْاََرْضِ فِی ھذِہِ السَّاعَةِ، وَفِی ھذِہِ اللَّیْلَةِ، وَفِی ھذَا الْیَوْمِ وَفِی ھذَا الشَّھْرِ وَفِی ھذِہِ السَّنَةِ اَللّٰھُمَّ إِنْ کانَتْ ذُ نُوبِی قَدْ أَخْلَقَتْ وَجْھِی عِنْدَکَ وَحالَتْ بَیْنِی وَبَیْنَکَ وَغَیَّرَتْ حالِی عِنْدَکَ فَإِنِّی أَسْأَلُکَ بِنُورِ وَجْھِکَ الَّذِی لاَ یُطْفَأُ وَبِوَجْہِ مُحَمَّدٍ  حَبِیبِکَ الْمُصْطَفی، وَبِوَجْہِ وَ لِیِّکَ عَلِیٍّ الْمُرْتَضی، وَبِحَقِّ أَولِیائِکَ الَّذِینَ انْتَجَبْتَھُمْ أَنْ تُصَلِّیَ  عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأَنْ تَغْفِرَ لِی مَا مَضیٰ مِنْ ذُنُوبِی، وَأَنْ تَعْصِمَنِی فَیما بَقِیَ مِنْ عُمْرِی وَأَعُوذُ بِکَ اَللّٰھُمَّ أَنْ أَعُودَ فِی شَیْءٍ مِنْ مَعاصِیکَ أَبَداً مَا أَبْقَیْتَنِی، حَتَّی تَتَوَفَّانِی وَأَنَا لَکَ مُطِیعٌ وَأَنْتَ عَنِّی راضٍ،وَأَنْ تَخْتِمَ لِی عَمَلِی بِأَحْسَنِہِ وَتَجْعَلَ لِی ثَوابَہُ الْجَنَّةَ وَأَنْ تَفْعَلَ  بِی  مَاأَنْتَ أَھْلُہُ یَا أَھْلَ التَّقْوی وَیَا أَھْلَ الْمَغْفِرَةِ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَارْحَمْنِی  بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ

اس دعاء کی ہر ایک لائن کو اس کے معانی کے ساتھ پڑھیں 

خدا کے نام سے( شروع کرتا ہوں)جو بڑا مہربا ن نہایت رحم والا ہے

بِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ

اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے روشن ترین نور میں سے اور تیرا ہر نور درخشاں ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تیرے تمام نور کے واسطے

 اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت بڑے جلوے میں سے اور تیرا ہر جلوہ بہت بڑا جلوا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے

 تمام جلوہ کے واسطے اے معبود ! طلب کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہترین جمال میں سے اور تیرا ہر جمال پسندیدہ و بہترین ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں

 تیرے پورے جمال کے واسطے اے معبود! میں پکارتا ہوں تجھے جیسا کہ تو نے حکم کیا پس میری دعا قبول کر جیسا کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال

 کرتا ہوں تجھ سے تیری بڑی بزرگی میں سے اور تیری ہر بزرگی ہی بڑی ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری پوری بزرگی کے واسطے اے معبود!

 میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے روشن نور میں سے اور تیرا ہر نور روشن ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پوری نور کے واسطے اے معبود!

 میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری وسیع تر رحمت میں سے اور تیری ساری رحمت وسیع ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سیتیری پوری

 رحمت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس میری دعا قبول کر جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں

تجھ سے تیرے کامل ترین کمال میں سے اور تیرا ہر کمال ہی کامل ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سیتیرے پورے کمال کے واسطے اے معبود! میں سوال

 کرتا ہوں تجھ سے تیرے سالم ترین کلمات میں سے اور تیرے سب کلمات ہی سالم تر ہیں اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے کلمات کے واسطے

اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت بڑے ناموں میں سے اور تیرے سارے ہی نام بڑے ہیں اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے

تمام تر ناموں کے واسطے اے معبودمیں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے تو نے وعدہ کیا اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے

تیری بہت بڑی عزت میں سے اور تیری ہر عزت بہت بڑی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر عزت کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ

سے تیرے ارادے میں سے جو نافذ ہونے والا ہے اور تیرا ہر ارادہ نافذ ہونے والا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے ارادے کے واسط

 اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری قدر ت کا جس سے تو ہر چیز پر قبضہ و غلبہ رکھتا ہے اور تیری ہر قدر ت قابض اور غالب ہے اے معبود! میں

سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر قدرت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے

 اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت جاری ہونے والے علم میں سے اور تیرا ہر علم جاری ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے تمام تر علم

کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بڑے خوش آیند قول میں سے اور تیرا ہر قول خوش آیند ہے اے معبود! میں وہ سبھی تیرے نزدیک محبوب ہیں

 اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے قول کے واسطے اے معبود! میں طلب کرتا ہوں تجھ سے تیرے محبوب ترین سوالوں میں

 سے اور تیرے سبھی سوالوں کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود طلب کرتا ہوں

 تجھ سے تیری سب سے بڑی بزرگی میں سے اور تیری ہر بزرگی ہی سب سے بڑی ہے اے معبود !میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ساری بزرگی کے واسطے

 اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے دائمی سلطانی میں سے اور تیری ہر سلطانی ہی دائمی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر

 سلطانی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے بڑی حکومت میں سے اور تیری تمام تر حکومت بڑی ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ

 سے تیری ساری حکومت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! طلب کرتا ہوں تجھ سے

 تیری سب سے بڑی بلندی میں سے اور تیری ہربلندی بہت بڑی ہے اے معبود ! سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر بلندی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ

 سے تیری سب سے عجیب تر نشانیوں میں سے اور تیری سبھی آیات عجیب ہیں اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر آیتوں کے واسطے اے معبود! میں

سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سب سے قدیم احسان کااور تیرا ہر احسان قدیم ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سارے احسان کے واسطے اے معبود!

 میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اسکے واسطے جس میں تیری شان

 اور تیراغلبہ ظاہر و عیاں ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ہر شان اور تیرے ہر غلبے کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس نام کے

واسطے جس سے تو جواب دیتا ہے جب میں تجھ سے مانگتا ہوں اے اللہ اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں سوال کرتا ہوں لاالہ الا انت کے نور کے واسطے اے وہ کہ

تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں سوال کرتا ہوں تجھ سے لاالہ الا انت کے جلال کے واسطے اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں تجھ سے سوال کرتا ہوں لاالہ الا انت

کے واسطے اے معبود میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیاپس قبول کر میری دعا جیسے تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے وسیع تر رزق

میں سے اور تیرا ہر رزق وسیع ہے اے معبود میں سوال کرتا ہوں تیرے تمام رزق کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری خوشگوار عطا میں سے اور تیری ہر

 عطا خوشگوار ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام عطا کے واسطیاے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری بھلائی میں سے جلد ملنے والی کا

اور تیری ہر بھلائی جلد ملنے والی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ساری بھلائی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے فضل

 میں سے بہت بڑا فضل کا اور تیرا ہر فضل بہت بڑا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سارے فضل کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں

 تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! محمد و آل(ع) محمد پر رحمت نازل فرما

اور اٹھا کھڑا کر مجھے جبکہ تجھ پر میرا ایمان ہو تیرے رسول کی تصدیق کروں ان پر اور ان کی آل (ع)پر سلام ہو

اور تصدیق کروں علی (ع)ابن ابی طالب(ع) کی ولایت کی دورر ہوں ان کے دشمنوں سے اور ائمہ(ع) کی پیروکاری کا کہ جو آل محمد میں سے ہیں

ان سب پر سلام ہو پس میں راضی ہوں اس بات پر اے پروردگار اے معبود!حضرت محمد پر رحمت فرما جو تیرے بندے اور تیرے

رسول ہیں پہلے لوگوں میں اور حضرت محمد پر رحمت فرما پچھلے لوگوں میں حضرت محمد پر رحمت فرما افلاک اور عرش برین میں اور

 حضرت محمد پر رحمت فرما پیغمبروں میں اے معبود! حضرت محمد کو عطا فرما ذریعہ بلندی بڑائی اور بلند سے بلند تر مقام اے معبود! محمد و آل(ع) محمد پر

 رحمت فرما اور مجھے قانع کر اس رزق پر جو تو نے دیا برکت دے اس میں جو تو نے مجھے دیامیری حفاظت کر میری غیبت میں اور اس میں جو مجھ سے غائب ہے

اے معبود! محمد وآل(ع) محمد پر رحمت نازل فرما اور مجھے اٹھا جبکہ میرا تجھ پر ایمان ہو اور تیرے رسول کی تصدیق کروں

اے معبود!محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما اور میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری بہتر سے بہتر خوشنودی اور جنت کااور پناہ لیتا ہوں

تیرے سخت سے سخت غضب اور جہنم سے اے معبود! محمد و آل(ع) محمد پر رحمت نازل فرما اور میری حفاظت کر

ہر ایک مصیبت سے ہر ایک مشکل سے ہر ایک سزا سے ہر ایک الجھن سے ہرایک تنگی سے ہر ایک

برائی سے ہر ایک ناپسند امر سے ہر ایک کھٹنائی سے اورہر ایک آفت سے جو نازل ہوئی یا نازل ہو آسمان سے زمین کی

طرف اس موجودہ گھڑی میں آج کی رات میں آج کے دن میں اور اس مہینہ میں اور اس رواں

سال میں اے معبود! رحمت نازل فرما محمد و آل محمد پر اور نصیب کر مجھے ہر ایک راحت ہر ایک مسرت ہر طرح کی ثابت قدمی ہر ایک کشادگی

ہر ایک آرام ہر طرح کی سلامتی ہر طرح کی عزت اور ہر قسم کی روزی وسیع حلال پاکیزہ ہر طرح کی نعمت اور ہر ایک

 وسعت جو نازل ہوئی یا نازل ہو آسمان سے زمین کی طرف اس موجودہ گھڑی میں آج کی رات میں آج کے دن

اس مہینے میں اور اس رواں سال میں اے معبود !اگر میرے گناہوں نے تیرے سامنے میرا چہرا پژمردہ کردیا وہ میرے اور تیرے

درمیان حائل ہو گئے اور تیرے سامنے میرا حال خراب کر دیا ہے تو میں سوالی ہوں تیرے نور ذات کے واسطے جو بجھتا نہیں    

اور محمد کی عزت کے واسطے جو تیرے چنے ہوئے دوست ہیں اور تیرے ولی علی مرتضی (ع)کی عزت کے واسطے اور تیرے اولیاء

کے وسیلے سے جن کو تو نے پسند کیا ہے یہ کہ تو محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما اور یہ کہ میں جو گناہ پہلے کر چکا ہوں وہ معاف کر دے اور باقی زندگی میں گناہوں

سے مجھے محفوظ رکھ اور تیری پناہ لیتا ہوں اے اللہ اس سے کہ تیری نافرمانی کے کسی کام کیطرف پلٹوں جب تک تو مجھے زندہ رکھے یہاں تک کہ مجھے

 موت دے تو میں تیرا اطاعت گزار اور تو مجھ سے راضی ہو اور یہ کہ تو میرے اعمال نامے کو نیکی پر ختم کرے اور اس کے ثواب میں مجھے جنت عطا کرے

 نیز میرے ساتھ وہ سلوک کر جو تیرے شایاں ہے اے بچانے والے اے پردہ پوشی کرنے والے محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما اور اپنی رحمت سے مجھ پر

 رحم فرما اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ۔

 

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ بَھائِکَ بِأَبْھاہُ وَکُلُّ بَھائِکَ بَھِیٌّ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِبَھائِکَ

کُلِّہِ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ جَلالِکَ بِأَجَلِّہِ وَکُلُّ جَلالِکَ جَلِیلٌ،اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِجَلالِکَ

کُلِّہِ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ جَمالِکَ بِأَجْمَلِہِ وَکُلُّ جَمالِکَ جَمِیلٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ

بَجَمالِکَ کُلِّہِ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ

مِنْ عَظَمَتِکَ بِأَعْظَمِھا وَکُلُّ عَظَمَتِکَ عَظِیمَةٌ،اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِعَظَمَتِکَ کُلِّھا۔اَللّٰھُمَّ

إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ نُورِکَ بِأَنْوَرِہِ وَکُلُّ نُورِکَ نَیِّرٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ بِنُورِکَ کُلِّہِ۔اَللّٰھُمَّ

إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ رَحْمَتِکَ بِأَوسَعِھا وَکُلُّ رَحْمَتِکَ واسِعَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِرَحْمَتِکَ

کُلِّھا۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ

کَمالِکَ بِأَکْمَلِہِ وَکُلُّ کَمالِکَ کامِلٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِکَمالِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ

مِنْ کَلِماتِکَ بِأَ تَمِّھا وَکُلُّ کَلِماتِکَ تامَّةٌ،اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِکَلِماتِکَ کُلِّھا اَللّٰھُمَّ إِنِّی  

أَسْأَلُکَ مِنْ أَسْمائِکَ بِأَکْبَرِھا وَکُلُّ أَسْمائِکَ کَبِیرَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِأَسْمائِکَ

کُلِّھا اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ

عِزَّتِکَ بِأَعَزِّھا وَکُلُّ عِزَّتِکَ عَزِیزَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِعِزَّتِکَ کُلِّھا۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ

مِنْ مَشِیئَتِکَ بِأَمْضاھَا وَکُلُّ مَشِیئَتِکَ ماضِیَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِمَشِیئَتِکَ کُلِّھا۔ اَللّٰھُمَّ

إِنِّی أَسْأَلُکَ بِقُدْرَتِکَ الَّتِی اسْتَطَلْتَ بِھا عَلَی کُلِّ شَیْءٍ وَکُلُّ قُدْرَتِکَ مُسْتَطِیلَةٌ، اَللّٰھُمَّ

إِنِّی أَسْأَلُکَ بِقُدْرَتِکَ کُلِّھا ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ عِلْمِکَ بِأَ نْفَذِہِ وَکُلُّ عِلْمِکَ نافِذٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِعِلْمِکَ

کُلِّہِ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ قَوْ لِکَ بِأَرْضاُہ وَکُلُّ قَوْلِکَ رَضِیٌّ،اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِقَوْلِکَ

کُلِّہِ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ مَسائِلِکَ بِأَحَبِّھا وَکُلُّھا إِلَیْکَ حَبِیبَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ

بِمَسائِلِکَ کُلِّھا۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی

أَسْأَلُکَ مِنْ شَرَفِکَ بِأَشْرَفِہِ وَکُلُّ شَرَفِکَ شَرِیفٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِشَرَفِکَ کُلِّہِ۔

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ سُلْطانِکَ بِأَدْوَمِہِ وَکُلُّ سُلْطانِکَ دائِمٌ،اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِسُلْطانِکَ

کُلِّہِ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ مُلْکِکَ بِأَ فْخَرِہِ وَکُلُّ مُلْکِکَ فاخِرٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِمُلْکِکَ

کُلِّہِ۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ مِنْ

عَلائِکَ بِأَعْلاہُ وَکُلُّ عَلائِکَ عالٍ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِعَلائِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ

مِنْ آیاتِکَ بِأَعْجَبِھا وَکُلُّ آیاتِکَ عَجِیبَةٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِآیاتِکَ کُلِّھا اَللّٰھُمَّ إِنِّی 

أَسْأَلُکَ مِنْ مَنِّکَ بِأَقْدَمِہِ وَکُلُّ مَنِّکَ قَدِیمٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِمَنِّکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی

أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی۔اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِما أَ نْتَ فَیہِ مِنَ الشَّأنِ

وَالْجَبَرُوتِ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِکُلِّ شَأْنٍ وَکُلِّ جَبَرُوتٍ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِما تُجِیبُنِی 

بِہِ حِینَ أَسْأَلُکَ یَا اللهُ یَا لاَ إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ أَسْأَلُکَ بِبَھاءِ لا إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ، یَا لا إِلہَ إِلاَّ أَ نْتَ

أَسْأَلُکَ بِجَلالِ لاَ إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ، یَا لاَ إِلہَ إِلاَّ أَ نْتَ أَسْأَلُکَ بِلا إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ

کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ مِنْ رِزْقِکَ بِأَعَمِّہِ

وَکُلُّ رِزْقِکَ عامٌّ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِرِزْقِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ عَطائِکَ

بِأَھْنَاہُ وَکُلُّ عَطائِکَ ھَنِیءٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِعَطائِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ مِنْ

خَیْرِکَ بِأَعْجَلِہِ وَکُلُّ خَیْرِکَ عاجِلٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِخَیْرِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی 

أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ بِأَ فْضَلِہِ وَکُلُّ فَضْلِکَ فاضِلٌ، اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِفَضْلِکَ کُلِّہِ ۔

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَدْعُوکَ کَما أَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ

وَابْعَثْنِی عَلَی الْاَیمانِ بِکَ وَالتَّصْدِیقِ برَسُولِکَ عَلَیْہِ وَآلِہِ اَلسَّلَامُ وَالْوِلایَةِ لِعَلِیِّ بْنِ أَبِی

طالِبٍ وَالْبَرائَةِ مِنْ عَدُوِّہِ وَالائتِمامِ بِالْاَئِمَّةِ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ، فَإِنِّی قَدْ رَضیْتُ

بِذلِکَ یَا رَبِّ۔اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُولِکَ فِی الْاَوَّلِینَ، وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ

فِی الْاَخِرِینَ،وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ فِی الْمَلاَ الْاَعْلیٰ، وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ فِی الْمُرْسَلِینَ ۔ اَللّٰھُمَّ

أَعْطِ مُحَمَّداً الْوَسِیلَةَ وَالشَّرَفَ وَالْفَضِیلَةَ وَالدَّرَجَةَ الْکَبِیرَةَ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ

مُحَمَّدٍ وَقَنِّعْنِی بِما رَزَقْتَنِی، وَبارِکْ لَی فِیما آتَیْتَنِی، وَاحْفَظْنِی فِی غَیْبَتِی وَکُلِّ غائِبٍ ھُوَ لِی ۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَابْعَثْنِی عَلَی الْاِیمانِ بِکَ وَالتَّصْدِیقِ بِرَسُولِکَ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وأَسْأَلُکَ خَیْرَ الْخَیْرِ رِضْوانَکَ وَالْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِکَ

مِنْ شَرِّ الشَّرِّ سَخَطِکَ وَالنَّارِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَاحْفَظْنِی مِنْ کُلِّ مُصِیبَةٍ

وَمِنْ کُلِّ بَلِیَّةٍ وَمِنْ کُلِّ عُقُوبَةٍ وَمِنْ کُلِّ فِتْنَةٍ وَمِنْ کُلِّ بَلاءٍ وَمِنْ کُلِّ شَرٍّ وَمِنْ کُلِّ مَکْرُوہٍ وَ

مِنْ کُلِّ مُصِیبَةٍ وَمِنْ کُلِّ آفَةٍ نَزَلَتْ أَو تَنْزِلُ مِنَ السَّماءِ إِلَی الْاََرْضِ فِی ھذِہِ السَّاعَةِ وَفِی ھذِہِ

اللَّیْلَةِ، وَفِی ھذَا الْیَوْمِ، وَفِی ھذَا الشَّھْرِ وَفِی ھذِہِ السَّنَةِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ

وَاقْسِمْ لِی مِنْ کُلِّ سُرُورٍ وَمِنْ کُلِّ بَھْجَةٍ، وَمِنْ کُلِّ اسْتِقامَةٍ، وَمِنْ کُلِّ فَرَجٍ، وَمِنْ کُلِّ عافِیَةٍ،

وَمِنْ کُلِّ سَلامَةٍ، وَمِنْ کُلِّ کَرامَةٍ وَمِنْ کُلِّ رِزْقٍ واسِعٍ حَلالٍ طَیِّبٍ وَمِنْ کُلِّ نِعْمَةٍ وَمِنْ کُلِّ

 سعَةٍ نَزَلَتْ أَوتَنْزِلُ مِنَ السَّماءِ إِلَی الْاََرْضِ فِی ھذِہِ السَّاعَةِ، وَفِی ھذِہِ اللَّیْلَةِ، وَفِی ھذَا الْیَوْمِ،

وَفِی ھذَا الشَّھْرِ وَفِی ھذِہِ السَّنَةِ اَللّٰھُمَّ إِنْ کانَتْ ذُ نُوبِی قَدْ أَخْلَقَتْ وَجْھِی عِنْدَکَ وَحالَتْ

بَیْنِی وَبَیْنَکَ وَغَیَّرَتْ حالِی عِنْدَکَ فَإِنِّی أَسْأَلُک    َ بِنُورِ وَجْھِکَ الَّذِی لاَ یُطْفَأُ وَبِوَجْہِ مُحَمَّدٍ

حَبِیبِکَ الْمُصْطَفی، وَبِوَجْہِ وَ لِیِّکَ عَلِیٍّ الْمُرْتَضی، وَبِحَقِّ أَولِیائِکَ الَّذِینَ انْتَجَبْتَھُمْ أَنْ تُ    صَلِّیَ

عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأَنْ تَغْفِرَ لِی مَا مَضیٰ مِنْ ذُنُوبِی، وَأَنْ تَعْصِمَنِی فَیما بَقِیَ مِنْ عُمْرِی،

وَأَعُوذُ بِکَ اَللّٰھُمَّ أَنْ أَعُودَ فِی شَیْءٍ مِنْ مَعاصِیکَ أَبَداً مَا أَبْقَیْتَنِی، حَتَّی تَتَوَفَّانِی وَأَنَا لَکَ

مُطِیعٌ وَأَنْتَ عَنِّی راضٍ،وَأَنْ تَخْتِمَ لِی عَمَلِی بِأَحْسَنِہِ وَتَجْعَلَ لِی ثَوابَہُ الْجَنَّةَ وَأَنْ تَفْعَلَ بِی 

مَاأَنْتَ أَھْلُہُ یَا أَھْلَ التَّقْوی وَیَا أَھْلَ الْمَغْفِرَةِ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَارْحَمْنِی

بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

(۵)دورکعت نماز اور ستر مرتبہ استغفار کے بعد شیخ و سید کی نقل کردہ وہ دعا پڑھے ،جس کا آغاز الحمد للہ رب العالمین سے ہوتا ہے ،ہر مومن اور مومنہ حضرت امیر(ع)کی پیروی کرتے ہوئے صدقہ و خیرات کرے نیز حضرت کی زیارت پڑھے اور اس روز زیارت جامعہ کا پڑھنا زیادہ مناسب ہے ۔

Share to FacebookShare to TwitterMore...